ملاوٹ شدہ زرعی ادویات برآمد

ملاوٹ شدہ زرعی ادویات برآمد

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) محکمہ زراعت کی ٹیم نے سلانوالی روڈ پر 79شمالی کے قریب ایک ڈیلر شاپ پر چھاپہ مار کر ملاوٹ شدہ زرعی ادویات کا بھاری سٹاک برآمد کر کے سیل کر دیا، کمپنی کی انتظامیہ کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا گیا۔

محکمہ زراعت کی ٹیم نے سلانوالی روڈ پر 79شمالی کے قریب ایک ڈیلر شاپ پر چھاپہ مار کر ملاوٹ شدہ زرعی ادویات کا بھاری سٹاک برآمد کر کے سیل کر دیا، کمپنی کی انتظامیہ کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں