فائرنگ سے مخالف زخمی

 فائرنگ سے مخالف زخمی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) پانچ افراد نے فائرنگ کر کے مخالف کو شدید زخمی کر دیا ۔زخمی شخص کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ، جبکہ پولیس نے مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی۔

پانچ افراد نے فائرنگ کر کے مخالف کو شدید زخمی کر دیا ۔زخمی شخص کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ، جبکہ پولیس نے مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں