3نوجوان پراسرار طور پر غائب
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) تین مختلف واقعات کے دوران 128جنوبی سے 17سالہ عمران،ساہی وال سے 14سالہ بلال،اور محمدی کالونی سے (ف) اور اسکا 7سالہ بیٹا پر اسرار طور پر غائب ہو گئے مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی۔
تین مختلف واقعات کے دوران 128جنوبی سے 17سالہ عمران،ساہی وال سے 14سالہ بلال،اور محمدی کالونی سے (ف) اور اسکا 7سالہ بیٹا پر اسرار طور پر غائب ہو گئے مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی۔