امریکہ و اسرائیل کا مکروہ ظالمانہ کردار بے نقاب ہو چکا، ملک محمد وارث

 امریکہ و اسرائیل کا مکروہ ظالمانہ کردار  بے نقاب ہو چکا، ملک محمد وارث

خوشاب(نمائندہ دنیا )جماعت اسلامی ضلع خوشاب کے سابق امیر ملک محمد وارث جسرہ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکہ اور اسرائیل کے مقابل جس جرات، استقامت اور بہادری کا مظاہرہ کیا ہے ۔

 اس نے پوری دنیا کے مظلوموں بالخصوص امت مسلمہ میں ایک نیا ولولہ، جوش اور بیداری پیدا کی ہے ۔ آج امریکہ و اسرائیل کا مکروہ ظالمانہ کردار بے نقاب ہو چکا ہے اور پوری دنیا ان کی ذلت و رسوائی اپنی منظر دیکھ رہی ہے ۔ دیکھ رہی ہے ۔ جماعت اسلامی کے ضلعی دفتر جوہر آباد میں میڈیا نمائندوں سے بات چیت کے دوران ان کا کہنا تھا کہ عالمی امن کیلئے حکومت پاکستان کی جانب سے کی جانیوالی کوششیں لائق تحسین ہیں

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں