ادھار سامان نہ دینے پر قتل کی دھمکیاں

 ادھار سامان نہ دینے پر قتل کی دھمکیاں

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ادھار سامان نہ دینے پر افضال وغیرہ نے امیر حمزہ کے آئرن سٹور میں داخل ہو کر مبینہ طور پر توڑ پھوڑ کرتے ہوئے مزاحمت پر ملازم وحید اختر کو مار پیٹ کا نشانہ بنایا اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے وارننگ دی کہ آئندہ ادھار سامان نہ دیا تو قتل کر دینگے ،اطلاع ملنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 ادھار سامان نہ دینے پر افضال وغیرہ نے امیر حمزہ کے آئرن سٹور میں داخل ہو کر مبینہ طور پر توڑ پھوڑ کرتے ہوئے مزاحمت پر ملازم وحید اختر کو مار پیٹ کا نشانہ بنایا اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے وارننگ دی کہ آئندہ ادھار سامان نہ دیا تو قتل کر دینگے ،اطلاع ملنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں