زہریلی گولیاں کھانے سے کاشتکار کی بھینس ہلاک

زہریلی گولیاں کھانے سے  کاشتکار کی بھینس ہلاک

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) گند م کی زہریلی گولیاں کھانے سے کاشتکار کی آٹھ لاکھ روپے مالیت کی بھینس ہلاک ہو گئی۔

 بتایا جاتا ہے کہ دھوری میں خضر حیات گزشتہ صبح اپنے ڈیرہ مویشیاں پرپہنچا ت آسٹریلین فیزن بھینس جس کی مالیت آٹھ لاکھ روپے بتائی جاتی ہے ہلاک ہو چکی تھی ، پوسٹمارٹم میں معلوم ہوا کہ اسے زہر دیا گیا ہے جس پرپولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج تفتیش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں