موجود ہ حکمرا ن دھا ند لی زد ہ دستا و یزات کے ذریعے مسلط ،علی آصف بگا

 موجود ہ حکمرا ن دھا ند لی زد ہ دستا و یزات  کے ذریعے مسلط ،علی آصف بگا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ایم پی اے علی آصف بگا نے کہا ہے کہ موجود ہ حکمرا ن عوامی مینڈیٹ کی بجا ئے مصنوعی بیسا کھیوں اور دھا ند لی زد ہ دستا و یزات کے ذریعے مسلط ہے۔

 حکمرا نو ں نے ہر شعبے میں اپنی نا کا می ثبوت فراہم کر د یئے لیکن خیبر سے کر اچی تک یہ با ت ثا بت ہو چکی ہے کہ صرف پا کستان تحریک انصاف ہی وطن عز یز کی سب سے بڑ ی جمہور ی قوت ہے قو م اب تیا ر رہے با نی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خا ن جو ہی حکم کریں گے پاکستا ن تحریک انصاف ا س سلسلہ میں اگلے لائحہ عمل کا بھی اعلان کر د ے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں