تھانہ واں بھچراں پولیس کی کاروائی، پتنگ فروش گرفتار پتنگیں اور ڈوریں برآمد

تھانہ واں بھچراں پولیس کی  کاروائی، پتنگ فروش گرفتار پتنگیں اور ڈوریں برآمد

واں بھچراں(نمائندہ دنیا )تھانہ واں بھچراں پولیس کی کاروائی، پتنگ فروش گرفتار، پتنگیں اور ڈوریں برآمد، مقدمہ درج کر لیا ۔

ایس ڈی پی او موسیٰ خیل اسد عباس خان کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ واں بھچراں انسپکٹر عمر فاروق شاہ اور انکی ٹیم نے عابد نامی دکاندار سکنہ محلہ میانہ واں بھچراں کے گھر میں ریڈ کرکے پتنگیں اور اور ڈوریں برآمد کرلیں ملزم کو گرفتار کرکے تھانہ واں بھچراں میں مقدمہ درج کر لیا 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں