پانچ بچوں کی ماں اغوا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)مختلف واقعات کے دوران اولڈ سول لائن سے کارسواروں نے شاپنگ کیلئے آئی پانچ بچوں کی ماں مسماۃ(ح)کو اغواء کر لیا،جس پر پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔
مختلف واقعات کے دوران اولڈ سول لائن سے کارسواروں نے شاپنگ کیلئے آئی پانچ بچوں کی ماں مسماۃ(ح)کو اغواء کر لیا،جس پر پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔