چھیڑ خانی کرنے والا نوجوان گرفتار

 چھیڑ خانی کرنے والا نوجوان گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سکول ٹیچر کی تصاویر بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ ، سکول جاتے ہوئے تعاقب کر کے چھیڑ خانی اور پریشان کرنے والا نوجوان قانون کی زد میں آ گیا ،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔


 سکول ٹیچر کی تصاویر بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ ، سکول جاتے ہوئے تعاقب کر کے چھیڑ خانی اور پریشان کرنے والا نوجوان قانون کی زد میں آ گیا ،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں