نو عمر سے بد فعلی، مقدمہ درج

نو عمر سے بد فعلی، مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) دو نامعلوم افراد نے نشہ آور چیز سونگھا کر محنت کش نو عمر کو بد فعلی کا نشانہ بنا ڈالا، بتایا جاتا ہے کہ 79شمالی کا رہائشی 17سالہ حیدر جو کہ ویلڈنگ کا کام سیکھ رہا ہے پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

دو نامعلوم افراد نے نشہ آور چیز سونگھا کر محنت کش نو عمر کو بد فعلی کا نشانہ بنا ڈالا، بتایا جاتا ہے کہ 79شمالی کا رہائشی 17سالہ حیدر جو کہ ویلڈنگ کا کام سیکھ رہا ہے پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں