مخالف کی فضل تباہ کر دی

مخالف کی فضل تباہ کر دی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )نواحی علاقے 108جنوبی میں دیرینہ عداوت پر غلام مصطفی اور اسکے ساتھیوں نے مخالف سعید احمد کے زرعی رقبہ پر دھاوا بول کر دو لاکھ کی فصل برسین تباہ کر دی ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

نواحی علاقے 108جنوبی میں دیرینہ عداوت پر غلام مصطفی اور اسکے ساتھیوں نے مخالف سعید احمد کے زرعی رقبہ پر دھاوا بول کر دو لاکھ کی فصل برسین تباہ کر دی ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں