دو اشتہاری ملزم گرفتار

دو اشتہاری ملزم گرفتار

موچھ (نمائندہ دنیا)ڈی پی او میانوالی وقار عظیم کھرل کی ہدایات پر مجرمان اشتہاریوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔

ایس ڈی پی او داؤد خیل رانا شاہد سلطان کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ پائی خیل سب انسپکٹر توقیر احمد اور انکی ٹیم نے دوران چیکنگ تھانہ پیرپہائی کو 2 مقدمات میں مطلوب مجرم اشتہاری عمر حیات ولد محمد عظیم سکنہ داؤد خیل کو گرفتار کیا۔ جس کو بعد از قانونی کاروائی کے تھانہ پیر پہائی پولیس کے حوالے کیا جائے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں