منشیات فروش سے 2400 گرام چرس برآمد

منشیات فروش سے 2400 گرام چرس برآمد

موچھ (نمائندہ دنیا)وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز کے ویژن منشیات سے پاک پنجاب کے تحت ڈی پی او میانوالی وقار عظیم کھرل کی ہدایات پر ایس ایچ او تھانہ موچھ انسپکٹر سلیم اللہ خان اور انکی ٹیم نے مخبر کی اطلاع پر دوران چیکنگ بلال احمد ولد سیف اللہ سکنہ محلہ عالم خان خیل، موچھ سے 2400 گرام چرس برآمد کی۔ملزم کو گرفتار کرکے تھانہ موچھ میں مقدمہ درج کر لیا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز کے ویژن منشیات سے پاک پنجاب کے تحت ڈی پی او میانوالی وقار عظیم کھرل کی ہدایات پر ایس ایچ او تھانہ موچھ انسپکٹر سلیم اللہ خان اور انکی ٹیم نے مخبر کی اطلاع پر دوران چیکنگ بلال احمد ولد سیف اللہ سکنہ محلہ عالم خان خیل، موچھ سے 2400 گرام چرس برآمد کی۔ملزم کو گرفتار کرکے تھانہ موچھ میں مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں