احسان اﷲ بلوچ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
فاروقہ/سرگودھا( نمائندہ دنیا)نواحی موضع ککڑانی کے معروف ذمیندار احسان اﷲ بلوچ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے مرحوم کی نماز جنازہ میں سیاسی سماجی کارکنوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی مرحوم کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں ککڑانی کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
نواحی موضع ککڑانی کے معروف ذمیندار احسان اﷲ بلوچ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے مرحوم کی نماز جنازہ میں سیاسی سماجی کارکنوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی مرحوم کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں ککڑانی کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔