دوشیزہ سے چھیڑ خانی کرنے والا آوارہ نوجوان قانون کی زد میں آ گیا

دوشیزہ سے چھیڑ خانی کرنے والا  آوارہ نوجوان قانون کی زد میں آ گیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) دوشیزہ سے چھیڑ خانی کرنے والا آوارہ نوجوان قانون کی زد میں آ گیا بتایاجاتا ہے کہ۔۔۔

 58جنوب میں ندیم نامی نوجوان نے محلے دار کی بیٹی 20سالہ مسماۃ(م) جس پر وہ مبینہ طور پر بری نظر رکھتا تھا سے چھیڑ خانی کی جس پر لڑکی نے اس کی سرزنش کرتے ہوئے شور کیا تو اہل محلہ آ گئے جنہیں دیکھتے ہی ملزم بھاگ نکلا تاہم اسکے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں