ماں بیٹی غائب،مقدمہ درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر )مختلف واقعات کے دوران 57جنوبی سے 29سالہ (ت) اور اسکی بیٹی ڈیڑھ سالہ ہانیہ ،15شمالی سے 17سالہ علی حسن غائب ہو گئے ۔پولیس نے مقدمات درج کر لئے۔
مختلف واقعات کے دوران 57جنوبی سے 29سالہ (ت) اور اسکی بیٹی ڈیڑھ سالہ ہانیہ ،15شمالی سے 17سالہ علی حسن غائب ہو گئے ۔پولیس نے مقدمات درج کر لئے۔