اسلحہ برآمد،ملزمان گرفتار
میانوالی (نامہ نگار)تھانہ پپلاں پولیس کی کاروائیاں4 ملزمان گرفتار، اسلحہ آتشیں برآمد۔غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کاروائی کرتے ہوئے طیب سے پسٹل ، عبدالغفار سے بندوق 12 بور برآمد کر کے مقدمات درج کر لئے۔
کی دریافت پر دونوں ملزمان اسلحہ کا کوئی اجازت نامہ یا لائسنس پیش نہیں کر سکے ۔ دونوں ملزم کو گرفتار کرکے تھانہ پپلاں میں الگ الگ مقدمات درج کر لیے ۔