2افراد سے اسلحہ برآمد
موچھ (نمائندہ دنیا) چیکنگ کے دوران فاروق سے پسٹل 30 بور، حیات اللہ سے بندوق 12 بور برآمد کی، دریافت پر اسلحہ کا کوئی اجازت نامہ یا لائسنس پیش نہیں کر سکے۔ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمات درج کر لیے۔
چیکنگ کے دوران فاروق سے پسٹل 30 بور، حیات اللہ سے بندوق 12 بور برآمد کی، دریافت پر اسلحہ کا کوئی اجازت نامہ یا لائسنس پیش نہیں کر سکے۔ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمات درج کر لیے۔