چوروں نے محنت کش کی موٹر سائیکل چوری کرلی
مڈھ رانجھا(نمائندہ دنیا)نامعلوم چوروں نے محنت کش کی موٹر سائیکل چوری کرلی۔تفصیلات کے مطابق نواحی موضع بکھووالہ کے رہائشی محنت کش عمران نے اپنے گھر میں موٹر سائیکل کھڑی کررکھی تھی کہ۔۔۔
نامعلوم چوروں نے محنت کش کی موٹر سائیکل چوری کرلی۔تفصیلات کے مطابق نواحی موضع بکھووالہ کے رہائشی محنت کش عمران نے اپنے گھر میں موٹر سائیکل کھڑی کررکھی تھی کہ رات کونامعلوم چوروں نے اُسکی موٹر سائیکل مالیتی65ہزارروپے چوری کرلی۔عمران کی رپورٹ پر پولیس تھانہ مڈھ رانجھا نے کاروائی کا آغاز کردیا۔