نامعلو م نے افراد کا طالب علم کو پیپر دے کر واپسی پر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

نامعلو م نے افراد کا طالب علم کو پیپر  دے کر واپسی پر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نامعلو م افراد نے نویں جماعت کے طالب علم کو پیپر دے کر واپسی پر پکڑ کر بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ،بتایا جاتا ہے کہ۔۔۔

 پھلروان کا رہائشی 15سالہ محمد عبداللہ نویں جماعت کا پیپر دے کر گل والاسنٹر سے نکل کر گھر کی طرف جا رہا تھا کہ اسے نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے روک کر ہنٹر اورسوٹے مار کر لہولہان کر دیا، اور فرار ہو گئے ، اطلاع ملنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا تاحال ملزمان کا کوئی سراغ نہیں لگ سکا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں