نوسر باز چھ کلو سے زائدسونا حاصل کر کے انکاری ہو گیا

نوسر باز چھ کلو سے زائدسونا حاصل کر کے انکاری ہو گیا

زوہیب سے دو افراد نے 43لاکھ روپے کی کار امانتاًوصول کر کے ہڑپ کر لی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) امانت میں خیانت کے واقعات کے دوران اقبال کالونی کے رہائشی صراف محمد ارشد سے شعیب ،حسن اور عمران نے ساز باز کر کے چھ کلو سے زائد خالس سونا حاصل کر کے خرد برد کر لیا،اسی طرح نیو سیٹلائٹ ٹاؤن کے رہائشی زوہیب سے محمد وارث اور اسکے ساتھی نے 43لاکھ روپے کی کار امانتاًوصول کر کے ہڑپ کر لی اور واپس کرنے سے انکاری ہو گئے ،پولیس نے مقدمات درج کرلئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں