ایم ایس کوٹ رادھا کشن ہسپتال کے اکاؤنٹ کا صفایا

 ایم ایس کوٹ رادھا کشن ہسپتال کے اکاؤنٹ کا صفایا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نامعلوم نوسربازوں نے ایم ایس کوٹ رادھا کشن ہسپتال کے اکاؤنٹ کا صفایا کر دیا، بتایا جاتا ہے کہ۔۔۔

 نامعلوم نوسربازوں نے سٹی روڈ سرگودھا پر ایک شاپ سے تین عدد قیمتی موبائلز جن کی مالیت لاکھوں روپے بنتی ہے خرید کر ایم ایس کوٹ رادھا کشن محمد شہزاد مشتاق کے ڈیبٹ کارڈ سے دھوکہ دہی کے ساتھ ادائیگی کر دی ، علم ہونے پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں