جائیدادکا حصہ مانگنے پر بیٹے کا ماں اور بہن پر تشدد
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) جائیداد میں سے حصہ نہ دینے پر بیٹے نے ماں اور بہن کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا،بتایا جاتا ہے کہ۔۔۔
محافظ ٹاؤن میں بشیراں بی بی اور اسکی بیٹی ثنائبی بی کو تصور نے حصہ نہ دینے پر شاہرائے عام پر تشد دکا نشانہ بنا ڈالا، راہگیروں نے مداخلت کر کے دونوں ماں بیٹی کی جان بخشی کروائی، اطلاع ملنے پر پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔