تین بچے جبری مشقت سے بازیاب

 تین بچے جبری مشقت سے بازیاب

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سلانوالی روڈ،استقلال آباد میں چیک کے دوران تین کمسن بچوں کو جبری مشقت سے بازیاب کروا کر مالکان محمد احتشام،فیض احمد اور عابد کے خلاف مقدمات درج کروا لئے ۔

سلانوالی روڈ،استقلال آباد میں چیک کے دوران تین کمسن بچوں کو جبری مشقت سے بازیاب کروا کر مالکان محمد احتشام،فیض احمد اور عابد کے خلاف مقدمات درج کروا لئے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں