بچے سے زیادتی ، مقدمہ درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) دو اوباشوں نے 7سالہ معصوم بچے کو درندگی کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس کیمطابق 23الف جنوبی میں 7سالہ سفیان کو اپنے ہمراہ لے جا کر مبینہ طور پر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
دو اوباشوں نے 7سالہ معصوم بچے کو درندگی کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس کیمطابق 23الف جنوبی میں 7سالہ سفیان کو اپنے ہمراہ لے جا کر مبینہ طور پر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔