کندیاں مین بازار میں ٹف ٹائل منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا

کندیاں مین بازار میں ٹف ٹائل  منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا

کندیاں (نمائندہ دنیا ) کندیاں مین بازار میں ٹف ٹائل منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا ماحول میسر آئے گا ۔

افتتاحی تقریب میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق ایم پی اے ملک فیروز جوئیہ، اسسٹنٹ کمشنر پپلاں چوہدری ظفر اقبال، مرکزی جنرل سیکرٹری جمعیت علماء پاکستان صاحبزادہ صفدر شاہ گیلانی، صدر انجمن تاجران گل حمید خان روکھڑی، نائب صدر غلام شبیر سمیت دیگر معززین نے شرکت کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مہمانِ خصوصی ملک فیروز جوئیہ اور اسسٹنٹ کمشنر چوہدری ظفر اقبال نے منصوبے کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ ٹف ٹائل کی تنصیب سے مین بازار میں آمدورفت کی سہولیات بہتر ہوں گی ۔

گرد و غبار اور کیچڑ جیسے مسائل میں کمی آئے گی اور شہریوں کو صاف ستھرا

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں