رورل ہیلتھ سینٹرداؤدخیل بنیادی سہولیات سے محروم

رورل ہیلتھ سینٹرداؤدخیل  بنیادی سہولیات سے محروم

داؤدخیل(نماندہ دنیا )رورل ہیلتھ سینٹر بنیادی سہولیات سے محروم ہے نہ مریضوں کے لیے ادویات ہیں نہ ڈاکٹر ہیں ایمرجنسی کی صورت میں بھی ڈسپنسر مل جائے تو غنیمت ہے۔

 رات کی شفٹ میں لیڈی مریضوں کے لیے لیڈی ڈاکٹر بھی نہیں ہوتی یہی وجہ ہے کہ کچھ سال قبل رورل ہیلتھ سینٹر میں گائنی کے آپریشن ہوتے تھے غریب عوام کو بہترین سہولت میسئر تھی ان خیالات کا اظہار سماجی ورکر جاوید خان نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا انہوں نے کہا کہ آر ایچ سی داؤد خیل میں ڈاکٹر، سٹاف اور بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی سے مریض رل گئے ہیں 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں