منشیات فروش گرفتار 200گرام آئس
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) تھانہ جھال چکیاں پولیس کی کاروائی، منشیات فروش کو گرفتارکر لیا گرفتار منشیات فروش قاسم کے قبضہ سے 200 گرام آئس برآمد ہوئی ، ملزم کے خلاف منشیات فروشی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔ملزم قاسم عرصہ دراز سے منشیات فروخت کررہا تھا۔
تھانہ جھال چکیاں پولیس کی کاروائی، منشیات فروش کو گرفتارکر لیا گرفتار منشیات فروش قاسم کے قبضہ سے 200 گرام آئس برآمد ہوئی ، ملزم کے خلاف منشیات فروشی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔ملزم قاسم عرصہ دراز سے منشیات فروخت کررہا تھا۔