گورنمنٹ ایم سی ہائی سکول میانوالی کے پوزیشنیں حاصل کرنے والے ہونہار طلباء میں انعامات تقسیم
میانوالی (نامہ نگار)قدیم تاریخی تعلیمی ادارہ گورنمنٹ ایم سی ہائی سکول میانوالی کے مختلف کلاسز میں پوزیشنیں حاصل کرنے والے ہونہار طلباء میں انعامات تقسیم۔
کرنے شاندار اور پروقار تقریب سکول کے ہال میں منعقد ہوئی۔صدارت سکول کے ہیڈماسٹر ملک ڈاکٹر ملک امیر عبداللہ نے کی۔ تقریب میں طلبہ، اساتذہ، والدین اور معزز مہمانوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔تقریب کا آغاز تلاوتِ اور نعت رسولِ مقبول ﷺ سے کی گء۔ اس تقریب میں نقابت کے فرائض سکول ہذا معروف ٹیچر ابن وزیر محمد نواز خان نے بڑے منطم اندارز میں انجام دیئے ۔اس موقع پر مختلف کلاسز میں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبا محمد حسین عطاری،مشتاق الحسنین ، حنظلہ کاشان، محمد حسنین، حسن ،احمد حسن،حماد حسن، حسان خان اور دیگر میں ہیڈ ماسٹر ملک امیر اللہ اور مہمانوں نے انعامات تقسیم کیے ۔