پاکستا ن میں ہر سا ل کی طرح امسا ل بھی گر می کی شدت میں اضافہ ہو گا ، منیر احمد کھرل

پاکستا ن میں ہر سا ل کی  طرح امسا ل بھی گر می کی  شدت میں اضافہ ہو گا ، منیر احمد کھرل

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ رائے منیر احمد کھرل نے کہا ہے کہ محکمہ مو سمیات نے 29اپریل سے مختلف علاقوں میں ہیٹ ویو کے خدشے کا اظہا ر کیا ہے۔

پاکستا ن میں ہر سا ل کی طرح امسا ل بھی گر می کی شدت میں اضافہ ہو گا ضرور ی ہے کہ متوقع ہیٹ و یو کے پیش نظر صحت عامہ کے تحفظ کیلئے پیشگی اقدا ما ت کیے جا ئیں عوامی مقا ما ت پر پانی کی سبیلوں کا انتظا م کیا جا ئے تا کہ لوگ پانی کی کمی کا شکا ر نہ ہو شدید گرمی کے پیش نظر بلا تعطل بجلی کی فراہمی یقینی بنا ئی جا ئے۔ تا کہ عوام کو کم از کم گھروں میں تو سکھ کا سا نس لینا نصیب ہو حکو مت ما حولیاتی تحفظ کو اپنی ترجیحا ت میں شامل کر ے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں