پاکستا ن میں آ بی ذخا ئر کی تعمیر نا گز یر ہو چکی ، انجینئر محمد سلیم

 پاکستا ن میں آ بی ذخا ئر کی تعمیر  نا گز یر ہو چکی ، انجینئر محمد سلیم

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ضلعی امیر جماعت اہل حدیث مولانا انجینئر محمد سلیم نے کہا ہے کہ پاکستا ن میں آ بی ذخا ئر کی تعمیر نا گز یر ہو چکی ہے۔

 کیونکہ ہندوستان کی آ بی دہشتگر د ی پاکستا ن کے لیے مسائل پیدا کر سکتی ہے کا لا با غ ڈیم کی تعمیر کر کے پاکستا ن کا توا نا ئی بحرا ن حل کیا جا سکتا ہے کالابا غ ڈیم کی تعمیر سے 3رو پے فی یونٹ سستی ترین بجلی پیدا کی جاسکتی ہے ا س کے علا و ہ فصلوں کی آ بیا ر ی کیلئے غیرمعمولی مقدار میں پانی بھی میسر آ سکتا ہے حکو مت مختلف صو بو ں کے در میا ن اتفاق را ئے پیدا کر کے کا لا با غ ڈیم سمیت مختلف ڈیموں کی تعمیر کو یقینی بنا ئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں