خاتون کو مبینہ طور پر بھاری مالیت کے فراڈ کا شکار بنا دیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو مبینہ طور پر بھاری مالیت کے فراڈ کا شکار بنا دیا گیا۔تھانہ وویمن میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے۔۔۔۔
عائشہ مقبول نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے مبینہ طور پر اس سے لاکھوں روپے مالیت کے فراڈ کا شکار بناتے ہوئے نقصان پہنچایا۔ جبکہ ملز موں کی جانب سے سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے ۔