قتل کی دھمکیاں دینے والے 2 ملزمان گرفتار، مقدمہ درج

 قتل کی دھمکیاں دینے والے  2 ملزمان گرفتار، مقدمہ درج

میانوالی (نامہ نگار)تھانہ سٹی میانوالی پولیس کی کارروائی، کمسن لڑکے کو دوستی نہ کرنے پر قتل کی دھمکیاں دینے والے 2 ملزمان گرفتار، مقدمہ درج.قدمہ درج کر لیا۔

ڈی پی او میانوالی وقار عظیم کھرل کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری کارروائیوں کے سلسلہ میں تھانہ سٹی میانوالی پولیس نے بروقت ایکشن لیتے ہوئے کمسن لڑکے کو دوستی نہ کرنے پر جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ایس ایچ او تھانہ سٹی میانوالی سب انسپکٹر آصف سلطان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ملزمان بابر ولد سیف اللہ سکنہ محلہ میانہ اور تیمور ولد ظہور احمد سکنہ محلہ قادر آباد کو گرفتار کر کے ان کے خلاف م

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں