محلے دار عورت پر تشدد

 محلے دار عورت پر تشدد

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) پر تشدد واقعات کے دوران سلطان پور نون میں نشہ سے منع کرنے پر محسن، شیراز اور مدثر نے اپنی محلے دار عاصمہ بی بی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ،پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے۔

پر تشدد واقعات کے دوران سلطان پور نون میں نشہ سے منع کرنے پر محسن، شیراز اور مدثر نے اپنی محلے دار عاصمہ بی بی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ،پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں