مزید42 ملزمان گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، مزید42 ملزمان گرفتار کر لئے گئے گزشتہ 24 گھنٹوں میں ضلع بھر میں بھرپور آپریشن، 27 اشتہاری اور 15 عادی مجرمان گرفتار کر لئے گئے۔
پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، مزید42 ملزمان گرفتار کر لئے گئے گزشتہ 24 گھنٹوں میں ضلع بھر میں بھرپور آپریشن، 27 اشتہاری اور 15 عادی مجرمان گرفتار کر لئے گئے۔