ناقص و غیر معیاری ایل پی سلنڈر نصب کرنے پر ڈرئیور کیخلاف مقدمہ درج

ناقص و غیر معیاری ایل پی سلنڈر نصب  کرنے پر ڈرئیور کیخلاف مقدمہ درج

شاہ پور صدر(نامہ نگار) ناقص و غیر معیاری ایل پی سلنڈر نصب کرنے پر ڈرئیور کے خلاف مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ شاہ پور صدر سائیووال روڈ پر پھاٹک کے قریب ناکہ لگائے کھڑی تھی کہ۔۔۔

 ایک ہائی ایس نمبری سی اے جے 5999 جو سائیووال سے شاہ پور کی طرف آرہی تھی جس کو اجمل حسین خان چلا رہا تھا کو روک کر چیک کیا تو گاڑٰی پچھلی سیٹوں کے نیچے غیر معیاری ایل پی جی کا سلنڈر نصب تھا جو کسی بھی وقت کسی بھی حادثے کا باعث بن سکتا تھا۔  پولیس تھانہ شاہ پور صدر نے گاڑی کو تھانے بند کرکے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں