عمران خان کے ایم پی اے ،اور ایم این اے صاحبان اپنے حلقہ پر خصوصی توجہ دیں ، جماعت اسلامی موچھ

عمران خان کے ایم پی اے ،اور ایم این  اے صاحبان اپنے حلقہ پر خصوصی توجہ  دیں ، جماعت اسلامی موچھ

موچھ(نمائندہ دنیا)طارق خان پریس سیکرٹری جماعت اسلامی موچھ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف حلقہ عمران خان کے ایم پی اے ،اور ایم این اے صاحبان اپنے حلقہ پر خصوصی توجہ کریں۔۔۔

عوام نے آپ کو ووٹوں نوٹوں سے نوازا مگر آپ اپنے فرائض منصبی کو مسلسل نذر انداز کررہے ہیں خصوصاً موچھ کے حالت زار پر ترس کھائیں کچھ نہیں کرسکتے تو کم ازکم موچھ شہر کی سڑکوں پر رحم کریں کھنڈرات کی شکل پیش کررہے ہیں آپ کا حلقہ جدید دور ہے منتخب ممبران کے گھر بیٹھنے سے نہیں بلکہ علاقہ پر ترس کھائیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں