میانوالی سے واں بھچراں آنے والی گرین الیکٹرک بس پر پتھراو

میانوالی سے واں بھچراں آنے  والی گرین الیکٹرک بس پر پتھراو

میانوالی (نامہ نگار)میانوالی سے واں بھچراں آنے والی گرین الیکٹرک بس پر پتھراو کر دیا گیا یہاں علاقہ رمضان آباد کے قریب بس پر پتھر مارے گئے۔۔۔

 جس سے پتھر لگنے سے الیکٹرو بس کا شیشہ ٹوٹ گیا مبینہ طور پر پتھر مارنے والا قریبی ابادی میں موقعہ سے فرار ہو گیا بعد ازاں گاڑی کی انتظامیہ نے بس روک کر تھانہ واں بھچراں پولیس کو اطلاع دے دی جس نے موقعہ معائینہ کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں یاد رہے کہ پہلے بھی تین چار مقامات پر ان بسوں پہ پتھراو ہو چکا ہے

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں