جلوخیل کچہ کمرمشانی روڈ ٹوٹ پھوٹ کاشکار

جلوخیل کچہ کمرمشانی روڈ  ٹوٹ پھوٹ کاشکار

کمرمشانی (نمائندہ دنیا )جلوخیل کچہ کمرمشانی روڈ ٹوٹ پھوٹ کاشکار ہے اس کو جلدازجلد تعمیر کیاجائے سابق کونسلر خان زمان سرمست خیل،عبیداﷲ مستری عارف خان طارق خان شفیع اﷲ خان غلام حبیب خان کامشترکہ بیان،ڈیرہ حاجی محمد اقبال خان کے ساتھ گزرنے والی سڑک جلو خیل کچہ کمرمشانی جو کہ دادا شہید سے شروع ہو کر چک اپو موڑ تک جاتی ہے عرصہ دراز سے ٹھوٹ پھوٹ کاشکار ہے۔

جلوخیل کچہ کمرمشانی روڈ ٹوٹ پھوٹ کاشکار ہے اس کو جلدازجلد تعمیر کیاجائے سابق کونسلر خان زمان سرمست خیل،عبیداﷲ مستری عارف خان طارق خان شفیع اﷲ خان غلام حبیب خان کامشترکہ بیان،ڈیرہ حاجی محمد اقبال خان کے ساتھ گزرنے والی سڑک جلو خیل کچہ کمرمشانی جو کہ دادا شہید سے شروع ہو کر چک اپو موڑ تک جاتی ہے عرصہ دراز سے ٹھوٹ پھوٹ کاشکار ہے۔ ایم سی کمرمشانی کی طرف سے ہر مہنے لاکھوں روپے عوام سے ٹیکس تو لیاجاتاہے لیکن عوام کو کوئی سہولت میسر نہیں ہے اس کے آس پاس سینکڑوں گھر آباد ہیں اس سٹرک سے سینکڑوں لوگ طالبعلم گزرتے ہیں جلد ازجلد اس کو تعمیر کیاجائے

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں