متعدد مقدمات میں ملوث زیدو چور گینگ گرفتار

متعدد مقدمات میں ملوث  زیدو چور گینگ گرفتار

خوشاب(نمائندہ دنیا )کٹھہ سگھرال پولیس نے چوری کے متعدد مقدمات میں ملوث زیدو چور گینگ قانون کی گرفت میں لیا۔۔۔

ملزمان کے قبضہ سے ٹرانسفارمر، مویشی اور موٹر سائیکل سمیت مختلف وارداتوں کے دوران چرایا جانیوالا 8 لاکھ 10 ہزار کا سامان بر آمد کر لیا گیا ہے چوروں کے گروہ کی گرفتاری پولیس کیلئے چیلنج بنی ہوئی تھی، گرفتاری پر ڈی پی او ڈاکٹر عمارہ شیرازی کی جانب ے ایس ایچ او کٹھہ سگھرا ل اور ان کی پوری ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں