2گائے اور 5بکرے چوری کر لئے گئے، مقدمات درج

 2گائے اور 5بکرے چوری  کر لئے گئے، مقدمات درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) 88جنوی کے محمد ریاض،مشتاق احمد،طارق محمد،نبی، تہذیب الحسن، اقبال، عامر فاروق کے گھروں اور حویلی کے باہر سے چور 2گائے اور 5بکرے لے گئے ، اطلاعات ملنے پر پولیس نے مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

88جنوی کے محمد ریاض،مشتاق احمد،طارق محمد،نبی، تہذیب الحسن، اقبال، عامر فاروق کے گھروں اور حویلی کے باہر سے چور 2گائے اور 5بکرے لے گئے ، اطلاعات ملنے پر پولیس نے مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں