مو ٹرسائیکل ٹرانسفر فیس ختم کر خوش آئند، عثمان شانی

مو ٹرسائیکل ٹرانسفر فیس ختم  کر خوش آئند، عثمان شانی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)لیگی رہنما عثمان شانی نے کہا ہے کہ وز یر اعلی مریم نو ازشر یف کی ز یر صدا ر ت کا بینہ کے اجلا س میں مو ٹرسائیکل ٹرانسفر فیس ختم کر نے سمیت دیگر عوامی فلاح و بہبو د کے ا قدا ما ت کا فیصلہ ہر حوا لہ سے خوش آئند ہے۔۔۔

 و ز یر اعلی پنجا ب مریم نو ازشر یف نے کسا ن کا ر ڈ ہو لڈر ز کیلئے فیو ل سبسڈ ی کی منظور ی د ے کر ایک اور کسا ن دوست قد م ا ٹھا یا ہے بلاشبہ و ز یر اعلی پنجا ب ہر ممکن طریقہ سے پنجا ب کے عوا م کی بہتر ی اور ا ن کی ریلیف فراہم کر نے کیلئے متحرک ہیں ا ن کی دوسا لہ کا رکرد گی ہر حوا لہ سے لا ئق تحسین ہے سیاسی مخالفین ا ن کی کار کر د گی سے خوفزدہ ہیں

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں