آؤٹ ڈور مریضوں کو 100 فیصد مفت ادویات کی فراہمی یقینی بنایا جا رہا ، انجمن فلاح مریضاں

 آؤٹ ڈور مریضوں کو 100 فیصد  مفت ادویات کی فراہمی یقینی  بنایا جا رہا ، انجمن فلاح مریضاں

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) انجمن فلاح مریضاں ایک فلاحی تنظیم ہے جو ڈاکٹر فیصل مسعود ٹیچنگ ہسپتال سرگودھا میں غریب اور نادار مریضوں کی مدد کے لیے کام کرتی ہے۔

ان خیالات کا اظہار سرپرست دوئم انجمن فلاح مریضاں میڈیکل سوشل سروسز ڈاکٹر فیصل مسعود ٹیچنگ ہسپتال سرگودھا اوورسیز چوہدری سلطان محمود وڑائچ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ ادویات کی مفت فراہمی ان ڈور اور آؤٹ ڈور مریضوں کو 100 فیصد مفت ادویات کی فراہمی یقینی بنایا جا رہا ہے انہوں نے کہا کہ غریب اور نادار مریضوں کوادویات فری فراہم کی جارہی ہے اور اس بات کا خاص خیال رکھا جا رہا ہے کہ کوئی مریض دوائی سے محروم نہ رہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں