سرگودھا ، خوشاب بھکر کی مارکیٹ کمیٹیوں کی غیر تسلی بخش کارکردگی

سرگودھا ، خوشاب بھکر کی مارکیٹ کمیٹیوں کی غیر تسلی بخش کارکردگی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سیکرٹری انڈسٹریز اینڈ کامرس پنجاب نے سرگودھا سمیت خوشاب میانوالی اور بھکر کی مارکیٹ کمیٹیوں کی غیر تسلی بخش کارکردگی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے۔۔۔

 ضلعی انتظامیہ کے افسران کو ہدایت کی ہے کہ فور ی طور پر نہ صرف قانونی حدود، مارکیٹ کمیٹی کے کردار اور دیگر تفصیلات مرتب کر کے فراہم کی جائے ،بلکہ ڈپٹی کمشنرحضرات سبزی منڈی میں پھل فروٹ اور سبزیوں کے اوپن آکشن سے قبل ساز باز اور کمیشن طے کرنیوالے مارکیٹ کمیٹیوں کے ملوث افسران و ملازمین، آڑھتیوں کے خلاف قانون کے مطابق سخت قانونی کارروائی عمل میں لائیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں