ماں بیٹی اغوا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) دو مخلف واقعات کے دوران نیو سٹی بھیرہ میں شاپنگ کے دوران 23سالہ (ک) اور اسکی تین سالہ بیٹی فاطمہ کو چار کارسوار افراد نے مبینہ طور پر اسلحہ کے زور پر زبردستی اغواء کر لیا اور کار میں ڈال کر لے گئے۔ ،پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔
دو مخلف واقعات کے دوران نیو سٹی بھیرہ میں شاپنگ کے دوران 23سالہ (ک) اور اسکی تین سالہ بیٹی فاطمہ کو چار کارسوار افراد نے مبینہ طور پر اسلحہ کے زور پر زبردستی اغواء کر لیا اور کار میں ڈال کر لے گئے۔ ،پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔