سکیورٹی گارڈ پر تشدد، مقدمہ درج

 سکیورٹی گارڈ پر تشدد، مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) نواحی علاقے 8شمالی میں بلال وغیرہ نے نجی کالج کے گیٹ پر آ کر سکیورٹی گارڈ محمد عبداﷲ سے بدتمیزی کرتے ہوئے اسے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، ملزمان نے پتھراؤ بھی کیا ، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

نواحی علاقے 8شمالی میں بلال وغیرہ نے نجی کالج کے گیٹ پر آ کر سکیورٹی گارڈ محمد عبداﷲ سے بدتمیزی کرتے ہوئے اسے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، ملزمان نے پتھراؤ بھی کیا ، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں