بیوی کے بال کاٹنے پر گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) کوٹمومن پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے بیوی کے بال کاٹنے اور تشدد کا نشانہ بنانے پر سفاک شوہر کو گرفتار کر لیا ،گرفتار ملزم نقاش نے بھائی اور بھابھی کے ہمراہ بیوی کے بال کاٹے اور تشدد کا نشانہ بھی بنایا۔
کوٹمومن پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے بیوی کے بال کاٹنے اور تشدد کا نشانہ بنانے پر سفاک شوہر کو گرفتار کر لیا ،گرفتار ملزم نقاش نے بھائی اور بھابھی کے ہمراہ بیوی کے بال کاٹے اور تشدد کا نشانہ بھی بنایا۔