بھارت پیار کی زبان کبھی نہیں سمجھتا ، حاجی اقبال آصف
فاروقہ/سرگودھا( نمائندہ دنیا ) مسلم لیگ ن کے مقامی صدر حاجی اقبال آصف ،جنرل سیکرٹری ملک سجا پاشا نے کہا ہے کہ۔۔۔
بھارت پیار کی زبان کبھی نہیں سمجھتا اسکو اسکی کی ہی زبان میں جواب دیا جائے گا انھوں نے کہا کہ پاکستان کا مستقبل محفوظ ہاتھوں میں ہے اور پاکستانی 25کروڑ عوام پاکستان کی فوج ہے اور دنیا پاکستانی فوج کو اچھی طرح جانتی ہے در اصل مودی کا حافظہ کمزور ہے وہ پچھلی مار بھول چکا ہے ۔