نوسرباز نے شہری سے لاکھوں روپے زیورات ہتھیا لئے
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نوسرباز نے شہری کے گھر میں داخل ہوکر اہل خانہ سے لاکھوں روپے مالیت کے زیورات ہتھیا لئے اور رفوچکر ہو گیا۔
بتایا جاتا ہے کہ فاضل ٹاؤن کی نذیراں بی بی کے گھر گزشتہ روز ایک نامعلوم شخص نے داخل ہو کر اسے اپنے چنگ میں پھنسا لیاور شعبدہ بازی کرکے سات لاکھ روپے مایت کے زیورات ہتھیالئے اور رفوچکر ہو گیا۔، متاثرہ خاتون کی اطلاع پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔